ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم این ایم موٹر سائیکل کرپشن سکینڈل کیس کی احتساب عدالت میں سماعت

ایم این ایم موٹر سائیکل کرپشن سکینڈل کیس کی احتساب عدالت میں سماعت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین: ارب روپے ایم این ایم موٹر سائیکل کرپشن سکینڈل کیس کی احتساب عدالت میں سماعت، عدالت نے 35 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی، عدالت نے آئندہ سماعت پر پلی بارگینگ کی درخواست دینے والے ملزمان سے متعلق نیب سے حتمی رپورٹ طلب کر لی۔

       ارب روپے ایم این ایم موٹر سائیکل کرپشن سکینڈل کیس کی احتساب عدالت میں سماعت، عدالت نے 35 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی، عدالت نے آئندہ سماعت پر پلی بارگینگ کی درخواست دینے والے ملزمان سے متعلق نیب سے حتمی رپورٹ طلب کر لی ملزمان کو دوبارہ 19 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

 عدالت میں کیس متعلق ریفرنس دائر کیا جا چکا ہے ریفنرس میں شامل کچھ ملزمان نے رہائی کیلئے نیب کو پلی بارگینگ کی درخواست جمع کرا رکھی ہے نیب کی جانب سے ریفرنس میں کہا گیا ہے تمام ملزمان بطور سٹاکسٹ کام کر رہے تھے ملزمان نے عوام سے دھوکہ دہی اور منافع کا لالچ دیتے ہوئے لگ بھگ 11 ارب روپے لوٹے۔

Shazia Bashir

Content Writer