سٹی 42: وزیرتعلیم نے میٹرک امتحانات 2026 کے پوزیشن ہولڈر طلباء کو مبارکباد دی ۔
رانا سکندر حیات نے کہا نتائج کو آن لائن کیا گیا ہے، اس بار طلباء نتیجہ دیکھنے کیلئے کیو آر کوڈ کا استعمال کریں گے۔
وزیرتعلیم نے بتایا کہ تمام سسٹم آن لائن،طلباءکوکسی انکوائری کیلئےبورڈآفس نہیں جاناپڑیگا،سپلیمنٹری امتحانات میں 100 فیصد سکرین مارکنگ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔