ایشل فیاض کی قابل اعتراض ویڈیو، اداکارہ کا صارف کو دو ٹوک جواب

Eshal Fayyaz new video
کیپشن: Eshal Fayyaz
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدساجد)  پاکستانی فلم ’ کاف کنگنا‘ کی ہیروئن اور اداکارہ ایشل فیاض کی سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہے، جس پر صارفین نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا جبکہ کچھ نے اس کو غیرمناسب تصور کرتے اداکارہ کومشورے بھی دیئے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستانی اداکارہ و ماڈل   ایشل فیاض کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پرآئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ گھر کی چھت پر موجود ہیں اور غیرمناسب لباس زیب تن کئے ہوئے ہیں، اداکارہ نے اس ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا، ویڈیو کے سامنےآنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی کی گئی اور اس کو قابل اعتراض قرار دیا۔

  اداکارہ ایشل فیاض نے ایک سکرین شاٹ شیئر کیا جس پر ایک صارف نے ان پر تنقید کی اور اس کا جواب بھی اداکارہ نے دیا، اداکارہ نے لکھا کہ میرا انسٹا، میری مرضی، آپ نہ دیکھوں، یہ نارمل تصاویر ہیں۔

اداکارہ نے صارف کو کھری کھری سناتےکہا کہ گندگی آپ کی آنکھوں اور ذہن میں ہے، مجھے فالو مت کرو۔

View this post on Instagram

A post shared by Eshal Fayyaz (@ieshalworld)

View this post on Instagram

A post shared by Eshal Fayyaz (@ieshalworld)

M .SAJID .KHAN

Content Writer