معروف ریسلرخبیب اب نئے روپ میں نظر آئیں گے،صدر  یو ایف سی ڈوناوائٹ

معروف ریسلرخبیب اب نئے روپ میں نظر آئیں گے،صدر  یو ایف سی ڈوناوائٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : معروف ریسلرخبیب  اب نئے روپ میں  نظر آئیں گے،صدر  یو ایف سی ڈواناوائٹ نے بتادیا،ڈوناوائٹ  کا کہنا ہے کہ  "میں نے تمام امیدیں ترک کر دی ہیں ،  اسے گھیرنے کی کوشش کی اور مجھے لگتا ہے کہ وہ ہو گیا۔"معروف ریسلرخبیب کی بطور کھلاڑی رنگ میں واپسی نہیں ہوگی۔

 تفصیلات کے مطابق  یو ایف سی کے صدر ڈونا وائٹ  کا کہنا ہے کہ میں نے تمام امیدیں ترک کر دی ہیں ،  اسے گھیرنے کی کوشش کی اور مجھے لگتا ہے کہ وہ ہو گیا۔"معروف ریسلرخبیب کی بطور کھلاڑی رنگ میں واپسی نہیں ہوگی   بلکہ بطور کوچ  آئیں گے، یو ایف سی کے صدر ڈانا وائٹ  نے ٹی ایم زیڈ اسپورٹس کو بتایا کہ ناقابل شکست  رہنے والے فائٹر خبیب لوگوں کی افواں کے باوجود کھیل سے محروم  نہیں  رہے گا بلکہ بطور کوچ فرائض سرانجام دے گا۔

یو ایف سی کے صدر ڈانا وائٹ  کا مزید کہنا تھا کہ "مجھے لگتا ہے کہ وہ اب  کوچ کے  طور پر نظر آئیں گے، آپ  لوگوں کوپتہ ہوگا کہ وہ اپنے کیریئر میں ناقابل شکست رہا اور ناقابل شکست ریٹائر ہو گیا ، اور اب وہ بطور کوچ بھی ناقابل شکست ہے۔ لگتا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے اگلے باب کی طرف بڑھ رہا ہے۔ "  خبیب کے دیرینہ کوچ  جیویر مینڈیز   کا کہنا تھا کہ  اب تک کھیلی  گئی  29فائٹس میں  ناقابل شکست رہا۔