ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں نئے کار واش اسٹیشنز پر پابندی عائد

پنجاب میں نئے کار واش اسٹیشنز پر پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : پنجاب میں نئے کار واش اسٹیشنز پر پابندی عائد کردی گئی 
 پنجاب میں نئے کار سروس اسٹیشن بنانے پر مکمل پابندی ہوگی ،محکمہ ماحولیات نے پابندی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا
 نوٹیفیکشن کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر پاکستان پینل کوڈ کے تحت کاروائی ہوگی،نئے کار واش اسٹیشن بنانے پر پابندی کا عملدآمد فوری ہوگا،محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ  پنجاب میں پانی کی قلت، ممکنہ خشک سالی کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا، ایک گاڑی دھونے پر 400 لیٹر پانی ضائع ہوجاتا ہے،  نئے سروس اسٹیشن خشک سالی کو مزید سنگین کرکے ماحولیاتی، سماجی اقتصادی مشکلات کا باعث بنیں گے،