ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھر کے پریشان حال ہزاروں اساتذہ کیلئے اچھی خبر

پنجاب بھر کے پریشان حال ہزاروں اساتذہ کیلئے اچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پنجاب کے ہزاروں پریشان حال اساتذہ کے لیے خوشخبری، محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے باہمی تبادلوں پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔

 اب وہ اساتذہ جو پرموشن، ڈسپوزل یا ایڈجسٹمنٹ کے منتظر ہیں، وہ اپنے تبادلوں کے لیے بھی درخواست دے سکتے ہیں۔

اساتذہ کے باہمی تبادلوں کے لیے آن لائن درخواستیں 7 اپریل سے وصول کی جائیں گی اور 17 اپریل تک جمع کی جا سکیں گی۔ تبادلوں کے آرڈرز 2 مئی کو جاری کیے جائیں گے۔