ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دفعہ144کےنفاذکےطریقہ کارکیخلاف درخواستیں سماعت کیلئےمقرر

دفعہ144کےنفاذکےطریقہ کارکیخلاف درخواستیں سماعت کیلئےمقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف:ہائیکورٹ نےدفعہ144کےنفاذکےطریقہ کارکیخلاف درخواستیں سماعت کیلئےمقررکردیں۔
رجسٹرارآفس نےکیس 7اپریل کوسماعت کیلئےمقررکرنےسےمتعلق کازلسٹ جاری کردی، لاہورہائیکورٹ نےاٹارنی جنرل اورایڈووکیٹ جنرل کومعاونت کیلئےطلب کررکھاہے۔
جسٹس فاروق حیدرشہری ملک نجی اللہ کی درخواستوں پرسماعت کریں گے، عدالت نےکیس میں اٹارنی جنرل اورایڈووکیٹ جنرل کو27اےکانوٹس جاری کررکھاہے۔
عدالت نےپنجاب حکومت سمیت دیگرفریقین کوجواب داخل کرانےکیلئےمہلت دےرکھی ہے، درخواستوں میں دفعہ 144 کے نفاذ کے طریقہ کار کو چیلنج کیا گیا۔