ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنجروال؛ بیوہ خاتون کا ریپ کرنے والا ملزم گرفتار

ہنجروال؛ بیوہ خاتون کا ریپ کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ہنجروال پولیس  نے کارروائی کرتے ہوئے بیوہ خاتون سےزیادتی کرنیوالاملزم گرفتار کرلیا 
ترجمان پولیس کے مطابق بیوہ خاتون 4بچوں کےساتھ منصورہ بازارعباس سکیم میں رہائش پذیرتھی،بیوہ خاتون بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے کسی کام کی تلاش میں تھی۔ملزم منورساجدنےکام پررکھوانےکالالچ دیا اورزیادتی کانشانہ بنادیا
بیوہ خاتون کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر لیا گیا ،ملزم منور ساجد گرفتار ہوگیا ،ملزم منور ساجد مزید انٹیروگیشن کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ۔