ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سوات؛ گودر ٹاپ پر موسمِ سرما کی پہلی برف باری

 سوات؛ گودر ٹاپ پر موسمِ سرما کی پہلی برف باری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :  سوات کے مشہور سیاحتی مقام کالام گودر ٹاپ پر موسمِ سرما کی پہلی برف باری شروع ہوگئی ۔ 

 گودر ٹاپ پر موسمِ سرما کی پہلی برف باری کا آغاز ہوگیا، برف باری سے موسم میں اچانک تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ دوسری جانب پہاڑی علاقوں کے دیوانے برف باری سے لطف اندوز ہونے کالام پہنچ گئے۔ 

پہاڑوں پر برف باری کے بعد حسین مناظر نے دل موہ لیے۔ 

واضح رہے کہ میدانی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد سردی میں مزید اضافہ متوقع ہے۔