ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی اونچی اڑان جاری

ڈالر کی اونچی اڑان جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:امریکی ڈالر کئی روز سے مسلسل مہنگا ہو رہا ہے اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی قدر بہتر کرنے میں ناکام ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہو ا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے کے اضافے کے بعد 222 روپے 10 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 221 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
 دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان پایا جاتا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 118 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41972 پر آ گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer