ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب نجکاری بورڈختم، ملازمین ممبر کالونی بورڈ آف ریونیو منتقل

government Punjab
کیپشن: government Punjab
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : پنجاب نجکاری بورڈ کا ایکٹ ختم کر دیا گیا، نجکاری بورڈ کے ملازمین ممبر کالونی بورڈ آف ریونیو منتقل کر دیے گئے

پنجاب نجکاری بورڈ سرکاری املاک کی نجکاری کرتا تھا، بورڈ آف ریونیو نے اس ایکٹ کو ختم کرانے کا معاملہ اسمبلی میں پیش کیا تھا، نجکاری بورڈ کا کوئی بھی ملازم فارغ نہیں کیا گیا ہے ، محکمہ خزانہ نے نجکاری بورڈ کا بجٹ بورڈ آف ریونیو کو منتقل کرنے پر کام شروع کر دیا ہے۔