ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹھنڈی ہوائیں چلنےسےموسم خوشگوار، لاہور میں آج بارش کا امکان

ٹھنڈی ہوائیں چلنےسےموسم خوشگوار، لاہور میں آج بارش کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہرمیں ٹھنڈی ہوائیں چلنےسےموسم خوشگوارہوگیا، محکمہ موسمیات نے بارش کا امکان ظاہر کردیا ۔ 

شہر کا موجودہ درجہ حرارت25ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ رہنےکا امکان ہے۔ 

شہر کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 81 ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں آج بارش برسنے کے امکانات موجود ہیں۔