ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں موسلا دھار بارش

لاہور میں موسلا دھار بارش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور میں اتوار کو سارا دن انتظار کروا کر رات کو بارش ہو ہی گئی۔

حالیہ ویسٹرلی ونڈز کی آمد کے بعد لاہور میں پہلی مرتبہ موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔

بارش کا آغاز ہوا تو سڑکوں پر دن کے کام سے چھتی کر کے گھروں کو لوٹنے والے شہریوں کا ہجوم تھا۔ بارش نے سب کو بھگو دیا۔

اتوار کی شب لاہور بھر میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونا شروع ہو گیا ہے ۔