ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران میں زلزلے کے جھٹکے

ایران میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)ایران کے صوبےصوبہ البورز میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

 ایرانی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 4ریکارڈ کی گئی ہے اورزلزلےکی گہرائی 8کلومیٹر تھی۔

 زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیااوروہ خوف زدہ ہوکرگھروں سے باہرنکل آئے۔

  دوسری جانب صوبہ البورزمیں پاور اسٹیشن میں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی۔