سٹی 42: عید کادوسرا روز ، شدید گرمی میں شہریوں کیلئے اچھی خبر۔
محکمہ موسمیات کی شہرمیں میں آج بارش کی پیش گوئی۔صبح کے آغاز سے ہی سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔