ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریم نواز نے حکومت پر تنقید کے نشتر برسا دئیے

مریم نواز نے حکومت پر تنقید کے نشتر برسا دئیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: رمضان میں عوام کو ریلیف دینےکی بجائے پیٹرول کی قیموں میں اضافہ، حکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے، مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کاٹوئٹ۔

تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پرمریم نواز نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے حکومت پرخوب تنقید کے نشتر برسائے، کہتی ہیں کہ موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث روزگار ختم ہو گئے اورمزدور گھر بیٹھ گئے ہیں۔ تنخواہ دار طبقے تنخواہوں میں بھی اضافہ نہیں کیا گیا، حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کرے، مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت نے جینا مشکل کر دیا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer