ویب ڈیسک: پی ایس ایل 8 کے 20ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز 21 رنز سے شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق 20ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دیا تھا۔لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر سلطانز کے خلاف پہلے بیٹںگ کا فیصلہ کیا.
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا وننگ کمبی نیشن برقرار ہے ، پلیئنگ الیون میں کپتان شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان اور طاہر بیگ شامل ہیں، ڈیوڈ ویسا اور سکندر رضا، حسین طلعت، سیم بلنگز اور زمان خان بھی فائنل الیون کا حصہ ہیں، جبکہ حارث رؤف ، راشد خان اور عبداللہ شفیق بھی پلیئنگ الیون میں شام ہیں۔
???? TOSS UPDATE ????@lahoreqalandars win the toss and elect to bat first ????#HBLPSL8 | #SabSitarayHumaray | #LQvMS pic.twitter.com/kC4a2bj9oz
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 4, 2023