کماہاں انٹرچینج کے قریب پولیس مقابلہ،دو ڈاکو زخمی

کماہاں انٹرچینج کے قریب پولیس مقابلہ،دو ڈاکو زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (وقاص احمد)نشترکالونی کےعلاقےمیں پولیس مقابلہ ،2ڈا کوؤں کوزخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

 پولیس کے مطابق 3ڈاکو جناح کالونی میں شہری کیساتھ واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے،ون فائیو کی کال پر ڈولفن نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا ۔کماہاں انٹرچینج کے قریب ڈولفن اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔

 اس دوران پولیس اور ڈا کوؤں کے درمیان  فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کا تبادلہ کے تبادلہ میں دو ڈاکو زخمی ،  ایک فرار ہو گیا۔زخمی ڈاکوؤں کوجنرل ہسپتال منتقل کر کے مفروز ڈاکو کی تلاش جاری ہے۔