ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ۔ 

لاہورکا کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت 23 ڈگری تک ہونے کا امکان ہے ۔ 

محکمہ موسمیات کی جانب سے شہرکاموسم ابرآلودرہنے اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔