Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42 : چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس 11 جون کو ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ججز تقرری رولز میں ترامیم کا جائزہ لیا جائے گا۔ شیئر کریں: عدالت