ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس طلب، نوٹیفکیشن جاری

 پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس طلب، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی: پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  گورنر پنجابسردار سلیم حیدر خان نے اجلاس بلانے کی منظوری دے دی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 جون بروز پیر دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلیملک محمد احمد خان کریں گے۔

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلب کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اراکین اسمبلی کو مقررہ تاریخ اور وقت پر اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔