سٹی 42 : اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی منظوری سے ڈپٹی رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ، سول اور سیشن عدالتیں 6 جون سے 9 جون تک بند رہیں گی ۔
