ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا

AIOU City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کفایت علی شاہ: عالمی درجہ بندی کے ادارے ٹائمز ہائر ایجوکیشن کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پاکستان کی سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں پہلے نمبر  آگئی، اوپن یونیورسٹی امپیکٹ رینکنگ 2023ء میں پاکستان کی 66 سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں میں سے پہلے نمبر پر رہی۔ 

 ترجمان کے مطابق درجہ بندی کے تحت دنیا بھر کی 1304 جامعات میں 25ویں پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔اوپن یونیورسٹی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی واحد جامعہ ہے جو دنیا کی پہلی 25 جامعات میں شامل ہے۔