ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اہم خبر؛ پی ٹی آئی رہنما کو حراست میں لے لیا گیا

Lahore PTI member arrested
کیپشن: PTI member arrested
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:لاہور سےتحریک انصاف کے رہنما مہرشرافت کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما مہر شرافت سول لائنز تھانےمیں درج مقدمہ نمبر 637/22 میں حراست میں لیا گیا.

پاکستان تحریک انصاف کے پی پی 168 سے امیدوار مہر شرافت علی کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیاگیا۔ مہر شرافت علی پی پی 168 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار ہیں ، مہر شرافت کو آج عدالت سے ضمانت ملی، جیل کے باہر ہی پولیس نے پھر گرفتار کرلیا۔

 واضح رہے کہ مہر شرافت علی کو کچھ روز پہلے انتخابی مہم سے واپسی کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer