ویب ڈیسک:پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 4 فیصد سے تجاوز کرگئی۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں24گھنٹوں میں کورونا کے14ہزار 632 ٹیسٹ کیےگئے،جن میں سے 675 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
COVID-19 Statistics 04 July 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 4, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 14,632
Positive Cases: 675
Positivity %: 4.61%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 153
این آئی ایچ کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.61 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ وائرس نے مزید 2 افراد کی جان لے لی۔
اس کے علاوہ ملک میں کورونامیں مبتلا153مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔