ویب ڈیسک:وینز ویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری امریکا کے خصوصی یونٹ ڈیلٹا فورس نے انجام دی۔
ایف بی آئی کے ایجنٹس بھی خصوصی آپریشن کے دوران موجود تھے۔
خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوجی صدر نکولس اور ان کی اہلیہ کو بیڈروم سے گھسیٹتے ہوئے ساتھ لے گئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ مارکو روبیو اور دیگر حکام کے ہمراہ آپریشن کے مناظر براہ راست دیکھے۔