ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی سے پریشان نوجوان کا انوکھا احتجاج

Tired of inflation, the Argentinian artist filed a protest against the original money
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مہنگائی سے تنگ ارجنٹینی مصور احتجاج کا انوکھا طریقہ اپنایا۔ 

تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے پریشان نوجوان نے احتجاج کرنے کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے نوٹوں کی شکلیں ہی بدل دیں،مشہورارجنٹینائی مصور نے بطوراحتجاج اصل نوٹوں پر اپنی تخلیقات جاری کی ہیں جنہیں دیکھ کر ان کے غصے کا اظہار دکھائی دیتا ہے۔  

ذرائع کے مطابق سرگیو گیولیرموڈیاز نے اس کام کے لیے قیمتی ترین نوٹ بھی استعمال کئے ہیں۔

واضح رہے کہ اب ایک ڈالر 178 ارجنٹینا روپے (پیسو) کے برابر ہوگیا ہے یہاں تک کہ وہاں بھی ڈالر عنقا ہوچکے ہیں اور بلیک مارکیٹ میں فروخت ہورہے ہیں۔ لیکن مقامی کرنسی کی قدر میں تیزی سے کمی ہورہی ہے اور رک نہیں رہی۔ اسی وجہ سے ملک کی 40 فیصد آبادی غربت میں گھرچکی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر