ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قیدیوں کیلئے اچھی خبر

قیدیوں کیلئے اچھی خبر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: میانمار نے آج 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر 7 ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر فوجی پریڈ بھی کی گئی اور فوجی حکمران کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار نے 1948ء میں برطانوی راج سے آزادی حاصل کی تھی۔

یاد رہے کہ کچھ دن قبل میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 7 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer