ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نگران حکومت کے خلاف درخواست ، تشکیل دیا گیا بنچ تحلیل  کر دیا گیا

Punjab government
کیپشن: Punjab government
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : نگران حکومت کے دائرہ اختیار کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے لئے تشکیل دیا گیا بنچ تحلیل  کر دیا ۔ 

 جسٹس رسال حسن سید کے طبی بنیادوں پر معذرت کرنے کے باعث بنچ تحلیل ہوا ۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں نیا پانچ رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا  ، جسٹس شاہد کریم کو بھی  پانچ رکنی بنچ میں شامل کردیا گیا جبکہ  جسٹس عابد عزیز شیخ،  ،جسٹس مزمل اختر شبیر اور جسٹس عاصم حفیظ پانچ رکنی بنچ کاحصہ ہیں ۔