ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان انڈر 19ورلڈکپ سےآؤٹ

پاکستان انڈر 19ورلڈکپ سےآؤٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) سیمی فائنل میں گرین شرٹس کوروایتی حریف بھارت کے ہاتھوں 10وکٹوں سےشکست کاسامناکرناپڑا۔

پاکستان نے پہلےکھیلتے ہوئے172رنزبنائے،اوپنرحیدرعلی نے56 اورکپتان روحیل نذیرنے 62 بناکرنمایاں رہے۔ آٹھ پاکستانی بلے بازڈبل فگرمیں داخل نہ ہوسکے۔ بیٹنگ کے بعدباؤلنگ بھی نہ چلی، پاکستانی باؤلرزبھارتی اوپنرزکےسامنےبےبس دکھائی دئیے۔ یشاسوی جیسوال نے105اوردیویانش سکھسینانے59رنزکی شانداراننگزکھیلی، یوں بھارت نے173رنزکاہدف 36ویں اوور میں بغیرکسی نقصان کےحاصل کرلیا۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔