ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت جانے کا جھنجھٹ ختم، اب معلومات صرف ایک کلک پرملیں گی

عدالت جانے کا جھنجھٹ ختم، اب معلومات صرف ایک کلک پرملیں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک محمد اشرف :سا ئلین کی بڑی مشکل حل ، سیشن کورٹ نے فرسٹ مینجمنٹ سسٹم کا سوفٹ ویئر تیار کرلیا گیا۔


سائلین، وکلا ایک کلک پر کیس کی معلومات حاصل کر سکیں گے، فرسٹ مینجمنٹ سسٹم 8 ماہ کی محنت کے بعد تیار کیا گیا،سافٹ ویئر مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح چیف جسٹس ہائیکورٹ کرینگے، سیشن کورٹ میں سافٹ وئیر کا اجرا کل سے شروع کر دیا جائے گا،سائلین کی سہولت کیلئے پہلا سافٹ ویئر سیشن جج لاہور نے تیار کرایا۔

 چیف جسٹس نےکیس مینجمنٹ سسٹم،ویڈیولنک،ای لائبریری کا افتتاح کیا،سافٹ ویئر کی مدد سے ہر شخص گھربیٹھےکیس کی تفصیل دیکھ سکےگا،ادھر چیف جسٹس مامون رشید شیخ کی کوآپریٹو بلڈنگ کابھی دورہ کیا،سیشن جج قیصر نذیربٹ و دیگر ججز نے چیف جسٹس کا استقبال کیا،چیف جسٹس نے کوآپریٹو بلڈنگ میں گارڈین کورٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کیا،سینئر ترین جج جسٹس محمد قاسم خان بھی چیف جسٹس کے ہمراہ تھے۔
 
 

Azhar Thiraj

Senior Content Writer