ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت مساجد کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن بھی کرے گی

پنجاب حکومت مساجد کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن بھی کرے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عرفان ملک  : پنجاب حکومت اب مساجد کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن بھی کرے گی۔

پنجاب حکومت نے مدارس کی رجسٹریشن کا اختیار سکول ایجوکیشن سے لے کر ہوم ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کر دیا۔
بزنس رولز میں ترمیم کے بعد مدارس کی رجسٹریشن کا اختیار ہوم ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کردیا گیاہے اورپنجاب حکومت آئندہ چند روز سے دینی مدارس کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل شروع کرئے گی۔

پنجاب حکومت نے پولیس اور دیگر ڈیپارٹمنٹس کو رجسٹریشن کے لیے اقدامات کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔