ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صارف عدالت لاہورمیں 1600کیسزکوسیشن کورٹ بھجوانے کیلئےمارکنگ کاعمل جاری

صارف عدالت لاہورمیں 1600کیسزکوسیشن کورٹ بھجوانے کیلئےمارکنگ کاعمل جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:30دکانداروں کےوارنٹ گرفتاری پولیس نےواپس جمع کرادیئے۔وارنٹ اورسمن واپس ہونےپردکانداروں نےسکھ کاسانس لیا،دکانیں کھول لیں۔
صارف عدالت لاہورمیں 1600کیسزکوسیشن کورٹ بھجوانے کیلئےمارکنگ کاعمل جاری ہے،عملے کا کام آخری مرحلے میں داخل ہو گیا۔
سیشن کورٹ میں ابھی تک ایڈیشنل سیشن جج مقرر نہیں۔

نئےکیسزکہاں دائرکریں؟متاثرہ سائلین وکلاسےمشورےکرنےلگے۔