ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بار کونسل کا پیر کو تعطیل کا اعلان

پنجاب بار کونسل کا پیر کو تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : پنجاب بار کونسل نے 6 اپریل بروز پیر تعطیل کا اعلان کر دیا

ایندھن کی بچت اور سفری اخراجات کم کرنے کے لیے تعطیل کا اعلان کیا گیا۔

وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی کی منظوری سے فیصلہ ہوا ۔6 اپریل کو پنجاب بار کونسل کا دفتر بند رہے گا، نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔