ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب چیریٹیزکمیشن کی ازسرنوتشکیل کافیصلہ

پنجاب چیریٹیزکمیشن کی ازسرنوتشکیل کافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤدلشاد:کابینہ کی پنجاب چیریٹیز کمیشن کیلئےنئےکمشنرزکی تعیناتی کی منظوری، اسد اللہ خان کودوبارہ 2 سالہ مدت کیلئےکمشنرپنجاب چیریٹیز کمیشن تعینات کرنیکی منظوری۔
ڈاکٹر اسامہ صدیقی کی بطور کمشنر دوبارہ تعیناتی کی تجویز دی گئی، ڈاکٹر اسامہ صدیقی کی پہلی مدت 20 دسمبر 2024 کو مکمل ہوئی۔
سیکرٹری داخلہ کو محمدغوری قریشی کےمتبادل کمشنرتعینات کرنےکی سفارش کی گئی، کمشنرز کی تقرریاں پنجاب چیریٹیز ایکٹ 2018 کی شق نمبر 3 کے تحت کی گئیں۔