چین پھر  زلزلہ کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا

چین پھر  زلزلہ کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)چین میں پھر  زلزلہ کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا۔

 غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے شمال مغربی صوبے چنگھائی میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے،واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تھے جس کا مرکز تائیوان کا ساحلی علاقے ہوالین کے قریب تھا۔

  زلزلے کے باعث تائیوان میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئی تھیں۔