ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ؛ نور زمان سیمی فائنل میں پہنچ گئے

شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ؛ نور زمان سیمی فائنل میں پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : عالمی انڈر 23 چیمپئن پاکستان کے نور زمان اپ سیٹ  فتح کے ساتھ امریکا میں جاری شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

کوارٹر فائنل میں سیڈ 8 نور زمان نے سیڈ 3 مصر کے یحییٰ الناصاوانی کو کسی دقت کے بغیر 35 منٹ میں 0-3 سے قابو کیا۔

31 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے ایونٹ کے فائنل میں رسائی کے لیے نور زمان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ امریکا کے ٹموتھی براونیل سے ہوگا۔