ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹوڈنٹس کیلئے بسوں کا نیا شیڈول جاری

سٹوڈنٹس کیلئے بسوں کا نیا شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد نے سٹوڈنٹس کے لئے بسوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا ۔ 

شیڈول مڈ ٹرم امتحانات 4 سے 7 نومبر 2025 تک لاگو ہوگا۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق سٹوڈنٹس کے لیے بسیں صبح 6، دوپہر 1 اور رات 7 بج کر 20 منٹ پر روانہ ہوں گی۔ طالبات کے لیے بسیں صبح 6، دوپہر 12:20 اور شام 6 بجے چلیں گی۔ 

 نیا شیڈول ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کی منظوری سے جاری کیا گیا۔ جس کے بعد نوٹیفکیشن تمام متعلقہ ڈپارٹمنٹس، ڈینز اور نوٹس بورڈز کو ارسال کردیا گیا۔