ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان پر حملہ، بھارت نے کیا کہا؟

عمران خان پر حملہ، بھارت نے کیا کہا؟
کیپشن: Indian Ministry of Foreign Affairs
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم عمران خان کے کنٹینر پر حملے کے بعد بھارت کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد صورتحال کی پیشرفت کو مانیٹر کر رہے ہیں۔

 چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صورتحال کی پیشرفت کو مانیٹر کر رہے ہیں، یہ واقعہ جو ابھی ہوا ہے اس کو دیکھ رہے ہیں اور اس واقعے پر ابھی مزید کچھ نہیں کہہ سکتے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر