ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریم نواز کی  لاہور ڈیولپمنٹ پلان کے لیے ماہانہ ٹائم لائن مقرر کرنے کی ہدایت

مریم نواز کی  لاہور ڈیولپمنٹ پلان کے لیے ماہانہ ٹائم لائن مقرر کرنے کی ہدایت
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے   لاہور ڈیولپمنٹ پلان کے لیے ماہانہ ٹائم لائن مقرر کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  سے نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی ویریس  نے ملاقات کی جس دوران گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ 2 طرفہ تجارتی حجم 2.3 ارب ڈالر تک پہنچنا قابل اطمینان ہے۔

دوسری جانب مریم نواز نے  سینئر وزیر اور چیف سیکرٹری کو منصوبے کی بروقت تکمیل کا ٹاسک دے دیا اورپروجیکٹس کا تصویری معائنہ بھی کیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ترقیاتی اسکیموں کی تکمیل میں تاخیر سے عوام کی روزمرہ زندگی متاثر ہوتی ہے۔

بعد ازاں  مریم نواز نے لاہور ڈیولپمنٹ پلان کے لیے ماہانہ ٹائم لائن مقرر کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

Ansa Awais

Content Writer