حج کے خواہشمند افراد پر ویکسی نیشن کورس مکمل کرنے کی شرط لاگو

حج کے خواہشمند افراد پر ویکسی نیشن کورس مکمل کرنے کی شرط لاگو
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  محفوظ حج کو یقینی بنانے کیلئے سعودی وزارت صحت نے اہم ہدایات جاری کردی۔

سعودی وزارت صحت کی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ حج کے خواہشمند افرادمحفوظ حج کو یقینی بنانے کے لیے تمام لازمی ٹیکے لگوائیں۔حج پرمٹ 15 شوال سے جاری ہوں گے۔
سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اجازت نامہ  کے لیے حفاظتی ٹیکوں اور ویکسینیشن کورس مکمل کرنا بنیادی شرط ہے۔ ویکسین کے حصول کی آخری مدت اور ویکسینیشن حج موسم شروع ہونے سے 10 دن پہلےتک لگانا لازمی ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer