وکلاء رہنماؤں اور لاء افسران کی اکثریت کہاں عید منارہی ہے؟

 وکلاء رہنماؤں اور لاء افسران کی اکثریت کہاں عید منارہی ہے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) وکلاء رہنماؤں اور لاء افسران کی اکثریت لاہور میں عید منارہی ہے، وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل حفیظ الرحمان چوہدری لاہور، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ حافظ آباد میں عید منا رہے ہیں۔

امیدوار ممبر ایگزیکٹو کمیٹی سپریم کورٹ بار محمد محسن ورک، ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان اسد علی باجوہ ،سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ عبدالرحمان، ممبر پاکستان بار کونسل شفقت محمود چوہان ،صدر سپریم کورٹ بار محمد احسن بھون حافظ آباد ،سیکرٹری سپریم کورٹ بار وسیم ممتاز ملک لاہور میں عید منارہے ہیں۔

ڈین پاکستان کالج آف لاء پروفیسر ہمایوں احسان ،معروف قانون دان ڈاکٹر خالد رانجھا لاہور،سابق اٹارنی جنرل جسٹس ریٹائرڈ ملک عبدالقیوم، سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف ،سابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب مصطفیٰ رمدے بھی لاہور میں عید منا رہے ہیں۔

ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس ،سینئر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ سید طیب محمود جعفری، سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار میاں جہانگیر، ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ملک اویس خالد اورسابق ایڈوکیٹ جنرل خواجہ حارث بھی لاہور میں عید منانے کے لئے موجود ہیں۔

ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل ملک اختر جاوید،  چویدری جواد یعقوب، ممبر پنجاب بار کونسل بیرسٹر ملک احمد قیوم لاہور، بیرسٹر ملک احمد پرویز اورممبر پاکستان بار کونسل چوہدری طاہر نصراللہ وڑائچ لاہور میں عید منارہے ہیں۔

نیب وکیل امجد پرویز ،ایڈوکیٹ سپریم کورٹ وقار اے شیخ ، شاہد اکرام صدیقی، ایڈوکیٹ ہائیکورٹ علی چغتائی ،اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل بیرسٹر حسن خالد رانجھا بھی عید لاہور میں منارہے ہیں۔ ایڈوکیٹ سید مصطفیٰ نقوی، سید مرتضیٰ نقوی ،ممبر جوڈیشل کمیشن غلام سرور نہنگ، ایڈوکیٹ رفاقت علی ڈوگر ،ممبر پاکستان بار اشتیاق اے خان سمیت دیگر وکلاء لاہور میں عید منارہےہیں۔