ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریم نواز  آج ''چیف منسٹر فری سولر پینل اسکیم،، کی قرعہ اندازی کریں گی

مریم نواز  آج ''چیف منسٹر فری سولر پینل اسکیم،، کی قرعہ اندازی کریں گی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دلشاد راؤ:بھاری بجلی بلوں سے پریشان عوام کو مہنگی بجلی سے نجات دلانے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب  مریم نواز  آج چیف منسٹر فری سولر پینل اسکیم کی قرعہ اندازی کریں گی۔

 رپورٹ کے مطابق چیف منسٹر فری سولر پینلاسکیم کے تحت نادار صارفین کو مفت سولر سسٹم ملے گا۔