ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانوی رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

برطانوی رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :جنوب مغربی انگلینڈ کے علاقے ڈیون میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔
برطانوی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر رائل نیوی کا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ہنگامی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
واقعے کی مزید تفصیلات اور حادثے کی وجوہات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔