سٹی 42:سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر مہنگا ہوکر 3357 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ،ایک تولہ سونا 1000 روپے مہنگاہوکر 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 857 روپے مہنگاہوکر 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی 130 روپے اضافے سے 3586 روپے پر پہنچ گیا