ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ترقیوں سے محروم ملازمین کی سنی گئی

ترقیوں سے محروم ملازمین کی سنی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 علی ساہی :ترقیوں سے محروم رہنے والے ملازمین اچھی خبر،محکمانہ پرموشن بورڈ میں ریکارڈ خراب ہونے پر سپرسیڈ ملازمین کو بھی ترقی ملے گی۔

آئندہ پرموشن بورڈ کے اجلاس میں ترقیوں سے محروم ملازمین کے نام شامل ہونگے۔آئی جی پنجاب نے پولیس آڈر 2002ء شق 10(3) میں ترمیم کر دی گئی۔

مراسلہ کے مطابق سٹینڈنگ آڈر 10/2017کی شق 11.4میں بھی ترامیم کردی گئی،آئندہ پرموشن بورڈ میں ترقی سے محروم ملازمین کو ترقیاں ملنے کا امکان ہے۔

آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈی آئی جی اسٹیبلیشمنٹ ون نے مراسلہ بھجوادیا  ۔