ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 محکمہ خزانہ نے ہسپتالوں کو 7ارب 40کروڑ روپے جاری کردیے

  محکمہ خزانہ نے ہسپتالوں کو 7ارب 40کروڑ روپے جاری کردیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھو کھر:  محکمہ خزانہ  نے ہسپتالوں کو ادویات کےبقایا جات کی ادائیگی کیلئے7ارب 40کروڑ روپے جاری کر دیئے۔

 محکمہ خزانہ نے بتایا کہ یہ بجٹ ہسپتالوں کوادویات کی مد میں بقایا جات کی ادائیگی کیلئے خرچ ہوں گے۔

ہسپتال اپنے ادویات کے بقایا بل ادا کر سکیں گے،
لاہور کے تمام ہسپتالوں کو بجٹ جاری ، محکمہ خزنہ نے بجٹ آن لائن کر دیا