پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

Punjab university,summer vacations
کیپشن: Punjab university,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
موسم گرما کی تعطیلات 6 جون سے 29 جولائی تک ہوں گی، تفصیلات کے مطابق تدریسی شعبے امتحانات کے پیش نظر چھٹیوں میں معمولی ردوبدل کر سکتے ہیں،ایم فل،پی ایچ ڈی کے طلباءکی تعطیلات کا شیڈول متعلقہ شعبےطے کریں گے۔
بی ایس، ماسٹرز کے آخری سمسٹرز کے امتحانات و کورسز تعطیلات سے قبل مکمل ہونگے۔