عمراسلم: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ کے لیےکمیٹی تشکیل دے دی گئی، کمیٹی میں سابق صوبائی وزیرقانون راناثنااللہ، سابق صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیراورسابق ترجمان حکومت پنجاب ملک احمدخان شامل ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نےنگران وزیراعلیٰ کےلیےکمیٹی تشکیل دےدی ہے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب کےلیےکمیٹی میں سابقصوبائی وزیرقانون راناثنااللہ،زعیم قادری،رانا مشہود،سابق وزیرصحت خواجہ عمران نذیراورسابق ترجمان حکومت پنجاب ملک احمدخان کوشامل کیاگیاہے۔
اس خبر کو ضرور پڑھیں:نگران وزیر اعلی پنجاب کے ناموں پر تحریک انصاف کنفیوژن کا شکار
پارلیمانی کمیٹی نگران وزیراعلیٰ پنجاب کےناموں کےحوالےسےتحریک انصاف کےرہنما میاں محمودالرشیدسےملاقات کرےگی جبکہ اس سےقبل وہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سےبھی نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے ناموں کےحوالےسےملاقات کرے گی۔