ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سبزہ زار: تلخ کلامی پرفائرنگ کرکےشہری کوزخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

سبزہ زار: تلخ کلامی پرفائرنگ کرکےشہری کوزخمی کرنیوالا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری :سبزہ زارمعمولی تلخ کلامی پرفائرنگ کرکےشہری کوزخمی کرنیوالا ملزم کوگرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن  کے مطابق    گرفتارملزم نےشہری کو پستول سےفائرمارکرزخمی کردیا،ملزم کی ڈولفن ٹیم کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی،ڈولفن ٹیم نےبہترحکمت عملی کےتحت ملزم کوالفلاح پارک سےگرفتارکرلیا۔

 ترجمان ڈولفن  نے بتا یا کہ ملزم کےقبضہ سےپستول، گولیاں و میگزین برآمد کر لی گئی،حسن علی پاؤں پرگولی لگنےسےزخمی ہوا، مقامی پولیس کے زیر نگرانی ہسپتال منتقل کر دیا۔ْ

گرفتار ملزم شاہ زیب قانونی کارروائی کیلئے تھانہ سبزہ زار کے حوالے کر دیا۔